تاریخ

2011

2011

  • برانڈ لانچ کیا گیا
  • کامیاب کسان مہم
2012

2012

  • “جادو کی بوری” اپنی نوعیت کی پہلی نائٹروفوس مہم
2013

2013

  • “خزانے کی بوری” مہم
2014

2014

  • “نائٹرو فارس” مہم
2015

2015

  • کین سے “مالامال “کسانوں کی تشہیر مہم
2016

2016

  • کین سے “مالامال “جاری رہی
2017

2017

  • “کھاد مفت ہی سمجھو “مہم
2018

2018

  • پی ایس ایل 3 کی اسپانسر شپ‘ملتان سلطانز’
  • نیزہ بازی کا مقابلہ
  • ٹیم لانچ “فیصل آباد شیردل”۔ سپر کبڈی لیگ
  • رابعہ سلطان۔ خواتین کی تعریفی مہمTestimonial
2019

2019

  • میری کوم انٹرنیشنل ایوارڈ جیتا
  • اے وی اے ڈیجیٹل ایوارڈ جیتا
  • سرسبز نیشنل نیزہ بازی چیمپین شپ
  • کینوس وال
  • سلام کسان / کسانوں کا قومی دن – مہم کا آغاز

مقصد

  • معیاری مصنوعات اور خدمات فراہم کرکے کسانوں، کاروباری ساتھیوں اور سپلائرز کے لئے ترجیحی کھاد کمپنی بننا۔
  • ملازمین کو دلچسپ انداز میں قابل بنانے اور معاون ماحول فراہم کرنے کے لیے، کام کی جگہ پر قابلیت اور مساوی مواقع دیتے ہوئے محفوظ، سازگاراور جدید تیکنیکس پر مبنی کاروباری ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانا۔
  • ایک منظم شہری ہونے کی حیثیت سے ماحول اورکمیونٹی کے ساتھ باہمی روابط کی بحالی کو جاری رکھنا۔

اولین مقصد

  • کھاد اور ذیلی سازوسامان کے حوالے سے عالمی معیار کے مطابق صنعت کار بننا جس کا مقصد قومی معیشت کی نشوونما اور ترقی میں حفاظت، معیار اور مثبت شراکت دار بننا شامل ہے۔
  • حصص یافتگان کی قدر پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ہم جس ماحول میں کام کرتے ہیں اس کی حفاظت کو یقینی بنانا۔
نمو، ترقی اور جدّت

بنیادی اقدار

نمو، ترقی اور جدّت

ہم جو کامیابی کی کہانیاں رقم کرنا چاہتے ہیں اُس کے لیے ان تھک محنت، بے لوث جذبے، لازوال ترقی اور اعلیٰ پیش قدمی کی لگن رکھنے پر مبنی مصنوعات کے مقابلے میں اوسطا ً10 فیصد زیادہ پیداوار کی ضمانت بھی دیتا ہے۔  سرسبز فرٹیلائزر پاکستان کا واحد برانڈ ہے جو کاشتکاروں کو خصوصی نائٹریٹ پرمشتمل کھاد مہیا کرتا ہے

حفاظت کرنا

بنیادی اقدار

حفاظت کرنا

ہماری ٹیکنیکل ٹیم کسانوں کے لیے اُن کے کھیتوں میں زمینی سطح پراپنی موجودگی کے اظہار کے طور پر اپنی فوری خدمات کے ساتھ ساتھ اُن کو بروقت بہترین مشورے بھی فراہم کرتی ہے۔ ہم اپنے کسان بھائیوں کی سپورٹ کے لیے مسلسل مصروف ِعمل ہیں۔

ذمہ داری، ہمدرد ی کا جذبہ رکھنا اورمتاثر کن قابلیت رکھنا

بنیادی اقدار

ذمہ داری، ہمدرد ی کا جذبہ رکھنا اورمتاثر کن قابلیت رکھنا

انٹرنیشنل فرٹیلائزر ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) کے ذریعہ سند یافتہ ہونے کے بعد ہم اپنی صنعت سے متعلق تمام بہترین عالمی طریقوں پر عمل کرتے ہیں۔ ہم اپنے صارفین کے ساتھ اپنے معاملات میں ایماندار اور ثابت قدمی بنائے رکھتے ہیں۔ ہم اپنے کسان کے مستقبل اور فلاح و بہبود کا خیال رکھتے ہیں – ہم ایسے حل فراہم کرتے ہیں جس سے انھیں سرمایہ کاری پر زیادہ سے زیادہ منافع ملتا ہے۔ ہمارے تمام مارکیٹنگ اقدامات کسانوں کے متعلقہ اور معنی خیز ہونے کے اصولوں پر مبنی ہیں۔

نڈر اور بااعتماد

بنیادی اقدار

نڈر اور بااعتماد

زراعت کی صنعت میں رہنمائی کے حصول میں، ہم اپنے کسانوں کے ساتھ ان کے مقاصد میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ ہم اُن کو پالیسی بنانے اور صنعت کے تمام بڑے اسٹیک ہولڈرز تک ان کے خدشات پہنچانے کے لیے متعدد پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔ ہم نہ صر ف اس بات کو جانتے ہیں بلکہ مانتے بھی ہیں کہ ان کی خوشحالی میں ہی ہماری ترقی ہے۔

ذمہ داری

بنیادی اقدار

ذمہ داری

جب کسان خوشحال ہوتا ہے تو، اس کے ساتھی کسان بھی اس کے طریقوں پر عمل پیر ہوتے ہیں اور خوشحالی ان کا بھی مقدر بن جاتی ہے۔ایک کسان کی کامیابی پورے گاؤں کی خوشحالی۔ جب ایک گاؤں خوشحال ہوتا ہے تو، ملک خود بخودترقی کرتا ہے۔ ہم پاکستان کے دیہی / زرعی ادارے کے لئے ایک نئے دور کی بندرگا ہ کا جیسا مقام رکھتے ہیں۔ ہم زراعت کے شعبے میں ایسی شاندار تبدیلایاں لائے ہیں جوان کی فصل کی مطلوبہ پرورش میں بہترین انداز میں ان کو مدد فراہم کرتی ہیں بلا شبہ زراعت پاکستان کی حقیقی ریڑھ کی ہڈی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

تکنیکی خدمات

زراعت کو ڈیجیٹلائز کرنا

سرسبز صرف ایک کھاد کے برانڈ سے کئی زیادہ بڑھ کر ہے۔ اس کا مقصد پاکستان کی کھاد کی صنعت میں اعلیٰ سروس فراہم کرنے والااپنی طرز کا واحد ادارہ بننا ہے۔ سرسبز پاکستان کا واحد کھاد برانڈ ہے جو اعلیٰ لائن سروسز کی مدد سے ڈیجیٹلائزیشن پر کام کرتا ہے۔

موبائل ایپلیکیشن
نئے دور کے مطابق اب ہمارے کسان بھی بدلے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی سے روشناس ہورہے ہیں۔ وہ بہترین تفریح اور کنکشن کے مقاصد کے لئے اسمارٹ فونز پربھی منتقل ہورہے ہیں۔ سرسبز کا مقصد ان کو اپنے اسمارٹ فونز پر ان کی ضروریات کے مطابق
(ون اسٹاپ سلوشن)فراہم کرنا ہے جس کے لیے سرسبز موبائل ایپلیکیشن کی پیش کش کی گئی ہے جس میں فنانشل سروسز اور موسم کی تازہ ترین اپڈ یٹ بھی شامل ہے۔اب ہمارے کسان بھائیوں کو یہ سب ملے ایک ساتھ۔

زراعت کو ڈیجیٹلائز کرنا

اشاعتیں

جدید ترین رجحانات کو برقرار رکھنے اور کاشتکاری کے ماحولیاتی نظام کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے سرسبز پوری طرح سے تحقیق کرنے پر یقین رکھتا ہے جس میں پاکستان کے کچھ روشن خیال اور ذہین لوگ شامل ہوکر کسانوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔

ہماری مطبوعات:

اشاعتیں

آن لائن تکنیکی مدد

ہم اپنے کسانوں کے تجربے کو ہر ممکن حد تک آسان بنانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم نے اپنی ویب سائٹ پرلائیو اور چیٹ سرچ کوشامل کیا ہے۔

آن لائن تکنیکی مدد

ٹریننگ ویڈیوز

یہاں تعلیم کی کمی ہے جس کا خاتمہ کسانوں کے اختیار میں ہے۔ ہم سرسبز کے ذریعے اپنے کسانوں کو ہر فصل کیلئے زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے بہترین تعلیم اور طریقہ کار سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر جاکر اپنی ٹریننگ ویڈیوز کوآسانی سے ملاحظہ کریں۔

ٹریننگ ویڈیوز

سرسبز کے اقدامات

!جیت کا اب تو جشن منا، این پی کو لگا اور جیت جا

!جیت کا اب تو جشن منا، این پی کو لگا اور جیت جا

سرسبز فرٹیلائزرز لایا آپکے لیے ڈھیروں انعامات جیتنے کا موقع، 31 جولائی تک این پی کی بوری خریدیں اور اس پر لگے اسٹیکر پر دیا گیا 9 ہندسوں کا کوڈ

0300-0300641 پر اپنے نام کے ساتھ میسج کریں اور پائیں ڈھیروں انعامات جیتنے کا موقع جیسے کہ ٹریکٹر، موٹر سائیکل، ائیرکنڈیشنر اور بہت سے انعامات!

شرائط و ضوابط

  • کھاد کے تھیلے پر موجود ہر کوڈ کو ایک (1) قرعہ اندازی انٹری کے لیے شمار کیا جائے گا۔

 

  • ڈیلرز، ریٹیلرز، فاطمہ گروپ کے ملازمین، ان کے قریبی خاندان کے افراد، اور ایسے تمام افراد / ادارے جو قرعہ اندازی کے انعقاد، تشہیر یا انعقاد میں براہ راست ملوث ہیں شرکت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔

 

  • فاطمہ گروپ کو یہ صوابدید حاصل ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو ،بغیر کوئی نوٹس اور/یا وجہ بتانے کی ذمہ داری کے ،قرعہ اندازی میں شرکت کرنے سے باز رکھے۔

 

  • نامکمل اور غلط اینٹری کو نااہل قرار دے دیا جائے گا۔

 

  • انٹریز/داخلے 31 جولائی تک قابل قبول ہیں۔

 

  • قرعہ اندازی منصفانہ اور شفاف طریقے سے منعقد کی جائے گی۔

 

  • فیصلہ اور فاتح حتمی ہوگا۔کمپنی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور کوئی بھی فاتحین پر اعتراض نہیں کر سکتا۔

 

  • کمپنی اپنی صوابدید پر کسی انٹری کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کر سکتی ہے، اگر یہ واضح ہو جائے کہ شریک کنندہ معیار کے تحت اہل نہیں ہے۔

 

  • انعام قابلِ منتقلی، نقد یا کسی دوسری اشیاء سے بدلا نہیں جا سکتاہے۔

 

  • انعام کی قبولیت کے ساتھ فاتح کی طرف سے اس بات کی رضامندی بھی شامل ہوگی کہ کمپنی کی طرف سے اشتہارات، پروموشنل، مارکیٹنگ اور/یا دیگر مقاصد کے لیے فاتح کے نام، تصویر، تصویر، آواز اور/یا تشبیہات کو مزید معاوضے کے بغیر استعمال کیا جائے۔

 

  • کسی بھی صورت حال میں کمپنی انعام سے متعلقہ کسی بھی نقصان، چوٹ، یا تاخیر کے لیے، یا انعام کے درستگی سے کام نہ کرنے، یا انعام میں کسی بھی قسم کی خرابی یا اس کے استعمال کے نتیجے میں کسی نقصان کے لیے، جو کسی بھی وجہ سے کمپنی کے اختیار سے باہر ہو، ذمہ دار نہیں ہوگی۔

 

  • کسی بھی نالاں شریک کی طرف سے کسی تنازعہ کی صورت میں، قرعہ اندازی کے اختتام کے 2 ماہ کے اندر کمپنی کے پاس شکایت درج کرائی جاسکے گی۔ اس عرصہ کے بعد کسی شکایت پر غور نہیں کیا جائے گا۔

 

  • قرعہ اندازی میں شامل ہو کر، شرکت کنندہ تسلیم کرتا ہے کہ اس نے مندرجہ بالا شرائط کو پڑھ اور سمجھ لیا ہے اور ان سے اتفاق کرتا/کرتی ہے۔

 

 

 

سرسبز پاکستان موبائل ایپ

سرسبز پاکستان موبائل ایپ

سرسبز فرٹیلائزر لایا ہے کسان بھائیوں کی آسانی کیلئے موبائل ایپلیکیشن جس میں ہے زمین، بیج ،کھاد، ریٹ سے لے کر فصل کی کاشت تک مکمل معلومات.

سپورٹنگ ایکسپو 2020 دبئی پاکستان پویلین

سپورٹنگ ایکسپو 2020 دبئی پاکستان پویلین

فاطمہ فرٹیالئزر فاطمہ گروپ کی جانب سے 1 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والی ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین کے ساتھ معاون پارٹنر کے طور پر منسلک ہے۔
ہمارا مقصد پاکستان کے زراعت کے شعبے کی بہت بڑی صالحیتوں کو اجاگر کرنا ہے اور موجودہ ایجادات کو جو کہ اس کی جدید کاری کا باعث بنتی ہیں ، تاکہ پاکستانی کسان بین االقوامی کاشتکاری کے طریقے اپنائیں اور فصلوں اور خوراک کی حفاظت کو بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہم پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے تاکہ یہ دنیا میں ترقی اور خوشحالی کی روشن عالمت بن سکے۔ سالم کسان، سرسبز پاکستان!

سلام کسان

سلام کسان

کسانوں کی محنت اور لگن کو پہچاننے کے لیے سرسبز نے ”سلام کسان سرسبز پاکستان” کا آغاز کیا۔ اس مہم کا مقصد ہمارے ملک کے کسانوں کا رتبہ بلند کرنا ہے۔جس کے لیے ڈیجیٹل اور ٹیلی ویژن پر ایک ملک گیر ویڈیو مہم چلائی گئی تھی، جسے پاکستان کے نامور فلمساز جامی مورکی ذیرِہدایت عکس بند کیا گیا اور اسے علی نور کی بہترین آوازمیں پیش کیا گیا تھا۔

یوم ِ کسان

یوم ِ کسان

سرسبز نے 18 دسمبر کو قومی کسان ڈے منانے کی شروعات کی۔ پاکستان کے محنتی کسانوں کی کاوشوں کو اُجاگر کرنے کے لئے یوم تاسیس ملک بھر میں منایا گیا۔ حکومت اور ملک بھر کے لوگوں نے اس اقدام کی خوب پذیرائی کی۔

سرسبز کینوس وال

سرسبز کینوس وال

30 نومبرتا یکم دسمبر 2019 کو فاطمہ فرٹیلائزر نے ملتان میں پاک عرب فرٹیلائزر پلانٹ میں 2 روزہ پروگرام کا انعقاد کیا اور نوجوان مصوروں کو دعوت دی کہ وہ اپنے رنگین فن پاروں کے ذریعے پاکستان کے محنتی کسانوں کا شکریہ ادا کریں۔

نیزہ بازی

نیزہ بازی

ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی)Equestrian Federation of Pakistan (EFP) کے اشتراک سے تیسری سرسبز نیشنل نیزہ بازی چیمپئین شپ 2019 کا انعقاد لاہور میں ہوا۔ پانچ روزہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 1200 سے زیادہ سوار اور تقریباْ 300 ٹیموں نے حصہ لیا۔

سرسبز نیشنل نیزہ بازی چیمپین شپ 2019 | جھلکیاں

فاطمہ فرٹیلائیزر نے 11 سے 15 نومبر 2019 تک لاہور میں سرسبز نیشنلنیزہ بازی چیمپین شپ اہتمام کیا۔پوری تقریب کی جھلکیاں دیکھیں! # سرسز

فاطمہ فرٹیلائیزر نے 11 سے 15 نومبر 2019 تک لاہور میں

رمضان ہمیشہ سے برکتوں کا مہینہ رہا ہے لیکن اس رم

سندھ سے منسلک ایک بہادر لڑکی، نازو کی کہانی جو پ

ہماری پاک سرزمین نے ایک اور جرأت مند سرسبز کہانی

سرسبز نے بڑے فخر کے ساتھ # سلام کسان پیش کیا - ایک

کبڈی فائنل - پی اے ایف ورسز واپڈا

ایس این جی پی ایل ورسز پاکستان آرمی

پاکستان آرمی ورسز واپڈا

ایس این جی پی ایل ورسز پی اے ایف

پنجاب ورسز ایس این جی پی ایل

پولیس ورسز واپڈا

پی اے ایف ورسز ایچ ای سی

پولیس ورسز پاکستان آرمی

ایچ ای سی ورسز ایس این جی پی ایل

واپڈا ورسز پاکستان ریلوے

سرسبز نے اپنی مہم کے ایک حصے کے طور پر سلام کسان

کسان ڈے | 18 ڈسمبر | شان مسعود

کسان ڈے | 18 ڈسمبر | سہیل احمد

کسان ڈے | 18 ڈسمبر | سہیل وڑائچ

کسان ڈے | 18 ڈسمبر | ربیعہ سلطان

کسان ڈے | 18 ڈسمبر | مہمل سرفراز

سرسبز نے ملتان میں 2 روزہ کینوس وال ایونٹ کا انعق

کنوس وال باۓ سرسبز | محسن اینڈ جہانگیر

کنوس وال باۓ سرسبز | صوفیا انجم

سرسبز ایک تفریحی ویڈیو پیش کر رہا ہے جہاں (ایچ بی

سرسبز پیش کرتا ہے سلطانز کے ساتھ مزاحیہ گپ شپ۔ ا

ٹیم ملتان سلطانز کے لیے اپنے پیغامات بھیجنے کے ل

ملتان سلطانز کے فخریہ کھلاڑی محمد عرفان کو اپنے

دیکھئیے ملتان سلطانز کے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں،

سرسبزکےسلطان آگۓ ہیں واپس

.ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں عمران طاہر اور عثمان ق

سرسبز کے سلطانوں نے پہچانا کرکٹرز کو انکے بچپن ک

دیکھئے سرسبز کے سلطان عمران خان سینئر اور صہیب م

ملتان سلطان کے کپتان، محمد رضوان نے مزیدار جواب

سلطانز نے مشہور شخصیات کے نام کے بارے میں لگاۓ ا

ملتان سلطانز کے کھلاڑی عامر عظمت، احسان اللہ او

ملتان سلطانز کے کھلاڑی صہیب مقصود اور عمران خان

ملتان سلطانز کے کھلاڑی انور علی اور شاہنواز دھا

کس نے کھاۓ 15 برگرز، دیکھیں ملتان سلطانز کے کوچ م

دیکھیے سرسبز کے خوش نصیب ونر خلیل لغاری کو ملتان

سرسبز فرٹیلائزرز لایا آپکے لئے گانا، سرسبز پاکس

فاطمہ فرٹیلائزر یہ ان تمام پاکستانیوں کے نام وق

کیریئر

گریجوئیٹس

کیا آپ کواپنی صلاحیتوں پر یقین ہے اور کیا آپ کولگتا ہے کہ آپ کے اندر ا نڈسٹری کا ٹائٹن بننے کی مہارت، اس کو بہترین انداز میں چلانے کاعزم اور صلاحیت ہے؟ تو پھر سرسبز ”ایم پاور 2 لیڈ” پروگرام (ای 2 ایل) مینجمنٹ ٹرینی پروگرام (ایم ٹی او) اور گریجویٹ ٹرینی انجینئرز پروگرام (جی ٹی ای) آپ کے لیے ہیں۔ اگر کسی بڑے پروگرام کا حصہ بننا،اپنا لوہا منوانا، اور پاکستان کو کچھ لوٹانا چا ہتے ہیں یا کچھ ایسی چیز ہے جس میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو، ضرور اپلائی کریں!

اپلاے کریں
گریجوئیٹس

پیشہ ور افراد

ہم جانتے ہیں کہ کسی بھی سنگِ میل کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں اپنے لوگوں پر انحصار کرنا ہوگا جو ہر مشکل کام کا بیڑا اُٹھاتے ہیں اوربے مثال انداز کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ اگر آپ کا مقصد اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں سے کسی ایک گروپ کا حصہ بن کر اور زراعت میں کسی قسم کے انقلاب کا لا کر ہمارے ساتھ پائیدار پیداور کو بڑھانے اور صنعت میں انقلاب لانا ہے تو آپ ہمارے اس کامیابی کے سفر میں شامل ہوسکتے ہیں۔

اپلاے کریں
پیشہ ور افراد

سرسبز ٹیلنٹ پروفائل

سرسبز زراعت کے میدان میں کچھ نہایت باصلاحیت افراد کا گھر ہے۔ سرسبز میں لوگوں کے کام کرنے اور ان کی زندگیوں میں آنے والے فرق کو عکس بند کیا گیا ہے اس کی جھلک دیکھنے کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

اپلاے کریں

رابطہ فارم